آج ہم آپ کو ایک ایسا اسکوٹر دیکھا رہے ہیں جو کسی مشرقی دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔
مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں ایک شخص نے گاڑیوں کی سجاوٹ کو بالکل نئی سطح پر پہنچا دیا ہے۔
اسکوٹر کو روشنیوں کے ساتھ ساتھ رنگین اور اندھیرے میں چمکتی ہوئی اقسام سے سجایا گیا ہے جبکہ اس میں میوزک چلانے کے لیے اس کے ساتھ ایک فون بھی منسلک ہے۔
اس اسکوٹر کی ویڈیو انٹر نیٹ پر نا صرف وائرل ہو رہی ہے بلکہ یہ اسکوٹر سلمان خان کی فلم تیرے نام کا گانا بجاتے جہاں سے بھی گزرتا ہے سب کی تو جہ حاصل کر نے میں کامیاب ہو جا تا ہے۔
View this post on Instagram
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















