Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عہدے سے مستعفیٰ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کو بھیج دیا ہے۔

ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے مستعفیٰ ہورہا ہوں۔

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھر نے حیدر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن جلد عارضی سیکرٹری جنرل کا تقرر کرے گی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں