Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ میں پی ایس ایل کمشنرنائلہ بھٹی بھی مستعفی

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ نائلہ بھٹی نے بورڈ حکام سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دیا، نائلہ بھٹی سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ٹیم کا حصہ تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ڈاٸریکٹر میڈیا اور میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر سہیل بھی مستعفی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں