Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا کا نیدرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیویارک میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 16 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

متعلقہ خبریں