Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاندار آتشبازی،فتح کاجشن اور وننگ شارٹ! پی ایس ایل 10 کی تصاویراورکلپس

شاندارآتشبازی،فتح کا جشن اوروننگ شارٹ! پی ایس ایل 10 کی تصاویراورکلپس کو سوشل میڈیا صافین نے خوب پسندکیا۔

صدر مملکت آصف زرداری نے ٹرافی لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے حوالے کی ۔

جشن

فتح کے فوری بعد آتش بازی کی گئی ۔ قذافی اسٹیڈیم رنگ و نور سے ابھر گیا۔

وننگ شارٹ کھیل کر کس طرح فتح کا جشن منایا؟

لاہور قلندر کے ننھے مداح نے اسکرین پر فتح کا منظر دیکھ کر اپنے جذبات کا اس طرح اظہارکیا۔

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم کا چکر لگایا۔ شائقین سے داد وصول کی۔

 

مریم نواز اور مراد علی شاہ کی لاہور قلندرز کو مبارکباد،لاہوریوں کاڈھول کی تھاپ پررقص

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل جیتنے پر لاہور قلندرز ٹیم کو مبارکباددی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی لاہور قلندرز کی پوری ٹیم کو اپنی جانب سے مباردکبادپیش کی۔

جشن

لاہور کے شہری ڈھول تھاپ لے کر سڑکوں پر نکل آئے اور خوب جشن منایا۔

متعلقہ خبریں