Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک بھارت ڈبلزجوڑی آئی ٹی ایف جونیئزٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

پاک بھارت ڈبلزجوڑی آئی ٹی ایف جونیئزٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ یہ چیمپئن شپ نائیجیریا میں کھیلی جارہی ہے۔

جوڑی نے کوارٹرفائنل میں نایجیرین جوڑی کو شکست دے کر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔

ایک طرف پاک بھارت کشیدگی جاری ہے تو دوسری طرف کھیل کے میدان میں تعاون سے کامیابی بھی مل گئی۔

یہ پاک بھارت  ڈبلزجوڑی سوہاعلی(پاکستان) سدھات کور(بھارت) پر مشتمل ہے ۔ اس جوڑی نے اب سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔

پاک بھارت میں کشیدگی عروج پرہے ۔ یہ کشیدگی بھارت کے غیرسجیدہ رویے کے سبب ہے ۔

کشیدگی کے دوران  ٹینس کے میدان سے اسطرح کا اشتراک سامنے آنا بلاشبہ حیران کن ہے ۔ پوری دنیا کے جانب سے اس اشتراک کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں