Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کئی مسلسل صف اول رہنے کے بعد آج دوسرے اور کراچی تیسرے  نمبر پر آگیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 346 پرٹیکیولیٹ میٹر، جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 208 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دہلی پہلے نمبر  نمبر پر آگیا ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس پر 150 تا 200 آلودگی، 200  تا 300 شدید آلودگی، جبکہ300  سے زائد خطرناک ترین آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں