Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلوکار کیلاش فلم ’جوان‘ دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

بھارتی گلوکار کیلاش کھیر شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی گلوکار کیلاش کھیر نے اپنے صاحبزادے کبیر کے ساتھ فلم دیکھی اور وہ جذباتی ہوگئے۔ یاد رہے کہ ریلیز کے بعد سے اب تک بھارت سمیت دنیا بھر میں شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے چرچے ہیں۔ گلوکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فلم جوان

Loading...