
شہناز گل کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بھارتی اداکارہ شہناز گل کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔ اداکارہ شہناز گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو ئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill) شہناز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارکو بولڈ لباس میں بولڈ ادائیں دکھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا







