Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونم کپور

سونم کپور کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ سونم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے ایک فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor) سونم کپورکی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کوسلک کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ

Loading...