
اللو ارجن مداحوں کا دل جیتنے میں کامیاب، ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکار اللو ارجن نے گزشتہ روز منعقد ہونے والے نیشنل ایوارڈ میں صارفین کی توجہ اپنی جانب مبزول کر لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار الو ارجن کو اداکارہ کریتی سینن کو مخاطب کرتے ہوئے ساڑھی کا پلو سنبھالنے کا کہتا دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani) الو ارجن نے







