
فلم جوان کے ڈائیلاگ رائٹر نے شاہ رخ خان کی تعریفوں کے پُل باندھ
فلم جوان کے ڈائیلاگ رائٹر نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔ تاہم شاہ رخ نے بھی اتنی ہی گرم جوشی کے ساتھ جواب دیا۔ ٹوئٹر پر فلم جوان کے ڈائیلاگ رائٹر سُمت اروڑا نے فلم جوان کے لیے ڈائیلاگ لکھنے کے اپنے تجربے کو پوسٹ کے ذریعے شیئر کیا۔ سُمت اروڑا نے اپنی پوسٹ میں شاہ رخ خان کو خراج تحسین







