Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بینڈ بی ٹی

بینڈ بی ٹی ایس کے ریپر سوگا نے فوج جوائن کر لی

جنوبی کوریا کے مشہور پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے ریپر سوگا نے اپنی لازمی فوجی سروس شروع کردی ہے۔ اس حوالے سے سوگا نے بتایا کہ میں ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی پوری کروں گا اور واپس آؤں گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چونکہ جنوبی کوریا اب بھی ٹکنیکی طور پر شمالی کوریا کے ساتھ جنگ ​​میں ہے اور جنوبی کوریا میں تمام صحت مند مردوں کو 28

Loading...