
کرینہ کی فلم دی بکنگھم مرڈرز کا پوسٹر ریلیز
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی فلم دی بکنگھم مرڈرز کا پہلا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ کرینہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کیے جانے والے پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کو پولیس گرفتار کرکے لے کر جارہی ہے اور وہ اپنے آپ کو ان سے چھڑانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by







