Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عالیہ

نیشنل فلم ایوارڈز میں عالیہ نے اپنی شادی کا لباس زیب تن کر لیا

بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ  نے نیشنل فلم ایوارڈز میں شائقین کی توجہ اپنی جانب مبزول کر لی ہے۔ نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب میں اداکارہ عالیہ کو اپنے شوہر اور اداکار رنبیر کپور کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Pinkvilla Lifestyle (@pinkvillalifestyle) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ عالیہ اپنی شادی کی

Loading...