Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم جوان کے ڈائریکٹر ایٹلی کے انکشاف پر شاہ رخ خان کا ردِ عمل

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم جوان کے ڈائریکٹر ایٹلی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی آئندہ فلم میں شاہ رخ خان اور تھلاپتھی وجے مرکزی کردار ادا کریں گے۔ باکس آفس پر ہٹ اور صرف بارہ دن میں 883 کروڑ روپے کا بزنس کرنے والی فلم جوان کے ہدایتکار کا کہنا ہے کہ شاہ رخ اور تھلاپتھی وجے بھی اکٹھے کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔

Loading...