
پرینیتی چوپڑا کی مالدیپ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی شادی کے بعد مالدیپ چلی گئیں۔ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں مالدیپ کے خوبصورت مقام سے لطف اندوز ہوتا دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by @parineetichopra اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ہاتھ







