
فلم ’ٹائیگر3‘ کے ٹریلر پر اداکار وکی کا رد عمل
بالی وڈ فلم ’ٹائیگر3‘ میں کترینہ کیف کے کردار کی جھلک سامنے آگئی ہے۔ یش راج کے بینرتلے بننے والی فلم میں اداکارہ کترینہ کیف ایکشن سے بھرپور کردار میں نظر آ رہی ہیں۔ اس فلم میں بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by TIGER 3 (@__tiger3___) حال







