
دھرمیندر کے علاج کی خبروں نے دم توڑ دیا، ویڈیو وائرل
بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کے امریکا میں علاج کے حوالے سے خبروں نے دم توڑ دیا۔ اداکار دھرمیندر نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس نے ان کی علالت سے متعلق تمام خبروں کی تردید کر دی۔ ویڈیو میں دھرمیندر کو اپنے پالتو کتے کے ساتھ کھیلتے ہوئے، پُرمسرت اور لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ Friends, after long enjoying a small holiday







