Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونم باجوہ

سونم باجوہ کا سرحد پار مداحوں کے نام پیغام جاری

بھارت کی پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے اپنے مداحوں کے نام پیغام جاری کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ سونم باجوہ کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میدیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارتی اداکارہ کسی تقریب میں موجود ہیں جس کی میزبانی آرجے طیب عرشمان کر رہے ہیں۔ دوران شو میزبان

Loading...