Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرینکا

پرینکا چوپڑا کی فیملی کے ہمراہ سیرو تفریح، ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پرینکا کی اپنے شوہر نک جونس اور بیٹی کے ساتھ نئی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ حال ہی میں باصلاحیت اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں انہیں اپنے شوہر اور بیٹی کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram  

Loading...