Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نک

نک جونس کی کنسرٹ کے دوران بیٹی کو پیار کرنے کی ویڈیو وائرل

امریکی گلوکار نک جونس کی کنسرٹ کے دوران بیٹی کو پیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ نک جونس نے اپنی اہلیہ پریانکا اور بیٹی کے ہمراہ کچھ ویڈیوز اور تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔ گلوکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نک کنسرٹ کے دوران پرینکا اور بیٹی کو محبت سے دیکھ رہے ہیں۔   View

Loading...