
وکی نے فیملی میں نئے فرد کے اضافے سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کردیا
بالی وڈ کی اداکار وکی کوشل نے اپنی فیملی میں نئے فرد کے اضافے سے متعلق ا پنے موقف سے آگاہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار وکی کوشل نے حال ہیں میں ایک ویڈیو شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی محبت بھری زندگی اور اہلیہ کترینہ کیف کے ساتھ اپنے خوشگوار تعلقات کے بارے میں بات کی۔ شو میں میزبان نے اداکار







