
کترینہ اور وکی کی مداح کے ساتھ خوبصورت تصویر وائرل
بالی وڈ انڈسٹری کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی خوبرو جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں کترینہ اور وکی کو اپنے مداح کے ساتھ سیلفی لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) جوڑے کی مداح کے ساتھ







