Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

فلم ’جوان‘ کے لئے شاہ رخ خان کیسے راضی ہوئے؟ اداکار نے بتا دیا

بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان نے انکشاف کر دیا کہ کیسے ہدایت کار ایٹلی کمار نے اپنی ڈیبیو فلم ’جوان‘ کے لئے انہیں راضی کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ ان کی ایٹلی کمار سے پہلی ملاقات 2019 میں آئی پی ایل کے دوران ہوئی، جب وہ جن چنئی سپر کنگز اور کے کے آر

Loading...