
کرینہ کپور کو لوگ کس کردار میں دیکھنا چاہتے ہیں؟
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اب تک کے کیے جانے والے کردار پر بات کر لی ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور نے بتایا کہ ااج بھی لوگ مجھے پوجا اور گیت ڈھلون کے کردار میں ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔ کرینہ کپور نے اپنی او ٹی ٹی فلم کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں کہا کہ ‘کبھی خوشی کبھی غم’ اور ‘جب وی میٹ’ میں میرے کردار اس قدر







