Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرینہ

کرینہ کے سامنے اچھے سے یاد ڈائیلاگ بھی بھول جائیں گے، ادکار جےدیپ

بالی وڈ ادکار جےدیپ اہلوت نے کرینہ کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔ فلم ‘جانِ جان’ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں جےدیپ اہلوت نے کہا کہ اگر آپ فلم کی عکسبندی کے دوران کرینہ کپور کی آنکھوں میں دیکھ لیں تو آپ اپنے ڈائیلاگ بھول جائیں گے۔ اداکار جے دیپ نے مزید کہا کہ اگر آپ کرینہ کپور کے سامنے کھڑے ہیں تو بہت اچھے سے

Loading...