
کرینہ اور سیف کی بیٹوں کے ہمراہ ویڈیو وائرل
معروف و ہردلعزیزاداکارہ کرینہ کپور اور ان کے شوہر و اداکار سیف علی خان کی بیٹوں کے ہمراہ وائرل ہونے والی ویڈیو نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔ بیبو کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ کرینہ کپور کو گزشتہ روز اپنی فیملی کے ساتھ دیکھا گیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ اور ان کے دونوں بیٹوں کو ایک ہی رنگ کے لباس میں







