Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونم باجوہ کے مشرقی انداز نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا

بھارت کی  فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ کی مشرقی لباس میں تصاویر وائرل ہوگئیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سونم باجوہ نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں  دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sonam Bajwa (@sonambajwa) اداکارہ نے گزشتہ دنوں یہ تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ

Loading...
Exit mobile version