شہناز گل کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے
بھارتی اداکارہ شہناز گل کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔ اداکارہ شہناز گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو ئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مزاح پر مبنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ شہناز کی جانب سے پوست کی جانے والی ویڈیو میں اداکلارہ کو خود کو متعدد بار میں پاگل ہوں کہتے ہوئے میک اپ اور ہیر اسٹائلنگ کرواتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this
