تارا ستاریہ نے سفید لباس پہن کر فینز کی توجہ حاصل کر لی
بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔ اداکارہ تارا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر کی ہے۔ انسٹاگرام پراداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویرمیں انہیں سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تارا ستاریہ نے کئی انداز، لباس اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے
