Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دیا

دیا مرزا نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے لیکمی فیشن ویک میں اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیر دیے۔ اداکارہ دیا مرزا نے  فوٹو اینڈ ویڈیو شئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی کچھ ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by FDCI (@fdciofficial) اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویرمیں انہیں سیفید لباس میں دیکھا جا سکتا ہے

Loading...