Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیارا اڈوانی

کیارا اڈوانی نے بالی وڈ میں کتنے سال مکمل کر لیے؟

اداکارہ کیارا اڈوانی بہت جلد بالی وڈ انڈسٹری میں دس سال مکمل کرنے والی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اگلے سال کیارا اڈوانی کے بالی وڈ انڈسٹری میں دس سال مکمل ہو جائے گے۔ کیارا نے بالی وڈ میں سال 2014 میں کبیر سدانند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم فگلی سے قدم رکھا تھا جو ایک کامیاب فلم ثابت نہیں ہوئی تھی ۔

Loading...