
اداکارہ انوشکا سین کا اسٹائلش لُک سوشل میڈیا پر وائرل
بھارت کی معروف اداکارہ انوشکا سین کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں کامیاب سمجھے جاتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ انوشکا سین نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں اسکرٹ اور ٹاپ لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے







