Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلورینس

کرسٹوفر نے اداکارہ فلورینس سے کیوں معذرت کی؟ وجہ سامنے آگئی

برطانیہ کی خوبرو اداکارہ فلورینس پیو نے اہم نکشاف کر دیا۔ اداکارہ فلورینس پیو نے بتایا کہ کرسٹوفر نولن نے فلم ‘اوپن ہائیمر’ میں مجھے دیے گئے کردار پر معذرت کی تھی۔ یاد رہے کہ فلورینس پیو نے فلم میں کمیونسٹ رہنما جین ٹیٹلوک کا کردار ادا کیا ہے جو سائنسدان اوپن ہائیمر کی محبوبہ تھی۔ کردار کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ کرسٹوفر نے مجھے وضاحت

Loading...