
بہترین اداکارہ کون، عالیہ بھٹ یا کنگنا رناوت؟
بالی وڈ کی بہترین اداکارہ کون ہیں اس بات کا فیصلہ اب سے کچھ دیر بعد 69ویں نیشنل فلم ایوارڈز میں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی کے نیشنل میڈیا سینٹر میں منعقدہ 69ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی لائیو اسٹریمنگ بھارتی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے ہوگی۔ رواں سال بہترین اداکارہ کی دوڑ عالیہ بھٹ اور کنگنا رناوت کے درمیان ہو رہی







