
اداکارہ شردھا کپور کا فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا
بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلموں کے ساتھ اپنے اسٹائلش اوتار کیلئے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ شردھا کپور سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ، فینس کے ساتھ اکثر وہ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Shraddha ✶ (@shraddhakapoor) انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو سلور رنگ کے لباس میں دیکھا جا







