
اداکارہ جنیلیا فلم ’ستارے زمین پر‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی
بالی وڈ کی اداکارہ جنیلیا ڈی سوزا کو فلم ’ستارے زمین پر‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے کاسٹ کر لیا گیا ہے۔ عامر خان نے جینیلیا کو فلم میں مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کیا ہے ان کا ماننا ہے کہ اداکارہ اس کرادار کو ادا کرنے کے لیے بہترین ثابت ہوگیں۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) گزشتہ







