
تارا ستاریا کی سیاہ لباس میں ویڈیو وائرل
بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔ اداکارہ تاراکی انسٹاگرام پرایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس میں انہیں آف شولدر سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) انسٹاگرام پراداکارہ کی پوست کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں بتایا







