
تمنا بھاٹیہ سوشل میڈیا پر منفی ردعمل کا شکار
بالی وڈ کی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے سوشل میڈیا سے ہونے والے منفی اثرات پر کھل کر بات کر لی ہے۔ اداکارہ تمنا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ مشہور شخصیت ہونے کی وجہ سے انہیں اکثر منفی ردعمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداکارہ ہونے کی وجہ سے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنی بہت سی معلومات مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا







