
سارہ علی سیرو تفریح کے لیے ایمسٹرڈیم پہنچ گئیں، تصاویر وائرل
بالی وڈ کے نامور اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی اداکارہ سارہ علی خان سیرو تفریح کرنے کے لیے ایمسٹرڈیم پہنچ گئی ہیں۔ سارہ علی ان دنوں یورپ میں اپنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں جس کی تصاویر اداکارہ انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کر رہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام







