Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوناکشی

سوناکشی کے حالیہ فوٹو شوٹ نے سب کی توجہ حاصل کر لی

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤئنٹ پر کچھ بولڈ تصاویر شئیر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر سوناکشی سنہا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کا یہ لُک سوشل میڈیا صارفین کوبہت پسند آرہا ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنے نیل پالش شو روم بھی لانچ کیا ہے جس کا نام‘

Loading...