عالیہ بھٹ نے اپنایا ٹریڈیشنل انداز، گلابی ساڑھی میں تصاویر وائرل
عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی نئی فلم ’ راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی تشہیر کے لیے گلابی رنگ کی ساڑھی کا انتخاب کیا ، جس میں انہوں نے اپنے لک سے جادو ہی کر دیا۔ عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ View this post on Instagram A
