Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فلم راکی

فلم راکی اور رانی میں اداکار رنویر کے معاوضہ کی رقم نے مداحوں کو حیران کر دیا

بالی وڈ اداکار رنویر نے فلم راکی اور رانی میں کام کرنے کے لیے ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ سے کہیں زیادہ معاوضہ لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں پنجابی لڑکے راکی ​​کا کردار ادا کرنے کے لیے 25 کروڑ بھارتی روپے وصول کیے۔ جبکہ عالیہ بھٹ نے فلم’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘

Loading...