Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سارہ

مذہبی عقائد اور لباس کے انتخاب پر ہونے والی تنقید کی پرواہ نہیں: سارہ علی خان

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے خود پر ہونے والی تنقید پر کھل کر بات کر لی۔ اداکارہ سارہ علی خان نے کہا کہ کام کے حوالے سے تنقید کو سراہتی ہوں لیکن اپنے ذاتی معاملے پر دوسروں کے تبصروں کی پرواہ نہیں کرتی ہیں۔ لیکن اگر ان کی ذاتی کسی بھی چیز پر کوئی رائے ہے، چاہے وہ میرے مذہبی عقائد ہوں، میرا لباس کا انتخاب

Loading...