Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اداکار دھرمیندر

اداکار دھرمیندر کا ہریانہ میں نسلی فسادات پر اظہارِ افسوس

بالی وڈ اداکار دھرمیندر نے ہریانہ میں نسلی فسادات پر افسوس کا اظہار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیجینڈ اداکار دھرمیندر نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ قہر کیوں؟ کس لیے؟ بخش دے مالک، اب تو بخش دے، اب برداشت نہیں ہوتا۔ Ye qahar…. kiyon….kis liye ? Bakhsh de Maalik …ab ….. to bakhsh de…..🙏 ab bardaasht nahin hota 🙏. pic.twitter.com/NXnXLAKffN — Dharmendra

Loading...