Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلی

بلی اور کتے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

عموماً جانور اپنے ہی حلقے میں دوستی کرتے ہیں لیکن کبھی کبھار ان کی دوستی ایسے جانوروں سے ہوجاتی ہے جسے دیکھ  کر حیرانگی ہوتی ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس  میں ایک کتے کو بلی کے سامنے کرتب کے انداز میں گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ Ninja dog.. 😂 pic.twitter.com/ql1w7PmDfq — Buitengebieden (@buitengebieden) August 1, 2023 ان دونوں کی اس ویڈیو

Loading...