
نورا فتیحی نے کیریئر کے ابتدائی دنوں کے حوالے سے کُھل کر بات کر لی
بالی وڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کیریئر کے ابتدائی دنوں کے حوالے سے کُھل کر بات کر لی۔ ڈانسر نورا فتیحی نے فتیحی نے اپنے کیریئر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اچھے اور برے فیصلوں سے متعلق بات کی۔ نورا فتیحی نے کہا کہ کیریئر کے ابتدائی دنوں کے دوران مجھے مخصوص لوگوں اور اداکاروں کے ساتھ ڈیٹ کرنے کا کہا جاتا تھا۔ اداکارہ نے انٹرویو کے دوران







