
کرینہ لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار ہوگئیں
بالی وڈ میں بیبو کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کو اس بار آرام دہ گھریلو لباس میں دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کو ہرے رنگ کا ڈھیلا سا لباس زیب تن کیے جبکہ چہرے پر ہلکی مسکان کے ساتھ انتہائی دیدہ زیب سیاہ چشمہ پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post







