
بالی وڈ کی وہ اداکارئیں جو اپنے بیوٹی برانڈس سے کروڑوں کماتی ہیں
بالی وڈ کی اداکارائیں کاروباری دنیا میں کمال کرنے کے ساتھ ساتھ فلموں کے ذریعے ناظرین کے دل جیت رہی ہیں۔ آج ہم ایسی اداکاراؤں کے بارے میں بات کرنے جارہے ہیں جو فلموں کے ساتھ ساتھ بزنس سے بھی کروڑوں روپے کما رہی ہیں۔ اس فہرست میں حال ہی میں ‘ادی پورش’ اداکارہ کریتی سینن کا نام شامل کیا گیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی 33ویں سالگرہ پر







